ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی، انڈیکس 5 ہزار پوائنٹس سے زائد بڑھ گیا

سٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی، انڈیکس 5 ہزار پوائنٹس سے زائد بڑھ گیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

( سٹی42)پاکستان سٹاک ایکسچینج میں ٹریڈنگ کا آغاز مثبت زون سے ہوا۔

 کاروباری ہفتے کے پہلے روز کاروبار کے آغاز میں انڈیکس 5 ہزار ایک سو سے زائد پوائنٹس بڑھ کر 1 لاکھ 76 ہزار 2 سو پوائنٹس کی سطح پر پہنچ گیا ہے۔

 یاد رہے کہ  2 روز قبل پاکستان سٹاک مارکیٹ میں شدید مندی کے باعث انڈیکس ایک لاکھ 70 ہزار پوائنٹس کی حد بھی کھو بیٹھاتھا۔

  کاروباری ہفتے کے پانچویں اور آخری روز کاروبار کے آغاز پر ہی سٹاک ایکسچینج میں منفی رجحان دیکھنے میں آیا تھا، 1800 سے زائد پوائنٹس کی کمی کے ساتھ پاکستان سٹاک مارکیٹ میں ہنڈرڈ انڈیکس ایک لاکھ 69 ہزار 885 پوائنٹس کی سطح پر آ گیا۔
 
 

Ansa Awais

Content Writer