ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

الفلاح ٹاؤن  میں جواں سالہ لڑکی نے خودکشی کر لی

الفلاح ٹاؤن  میں جواں سالہ لڑکی نے خودکشی کر لی
کیپشن: file photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

فاران یامین:لاہور کے علاقے الفلاح ٹاؤن  میں لڑکی نے خودکشی کر لی۔
 ریسکیوذرائع کے مطابق جاں بحق لڑکی کی شناخت 24 سالہ نیہا کے نام سے ہوئی۔
ریسکیو ٹیم نے لڑکی کی لاش کو پولیس کے حوالے کردیا۔
تفتیش کے مطابق لڑکی نے گھریلو جھگڑے پر خودکشی کی۔