ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

بارش سے متاثرہ فی خاندان 10 لاکھ روپے امداد کا اعلان  

بارش سے متاثرہ فی خاندان 10 لاکھ روپے امداد کا اعلان  
کیپشن: File photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے بارشوں اور سیلاب سے متاثرہ خاندانوں کو 10 لاکھ روپےفی خاندان دینے کا اعلان کردیا۔
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نوازنے حافظ آباد اور پنڈی بھٹیاں میں بارشوں اور سیلاب متاثرین کی امداد کا بڑا فیصلہ کرتے ہوئے فی خاندان 10 لاکھ روپے امداد دینے کا اعلان کیاہے۔
سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب نے ہفتہ کو پنڈی بھٹیاں اور حافظ آباد میں سیلاب متاثرین سے ملاقات کے موقع پر وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی طرف سے اعلان کیا۔

 مریم اورنگزیب نے اس موقع پرکہاکہ وزیر اعلیٰ پنجاب کی طرف سے جلد امدادی چیک متاثرین میں تقسیم کیے جائیں گے۔