ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ڈیفنس میں بندر کی انٹری، سرکاری اہلکاروں کی دوڑیں لگوا دیں

محکمہ جنگلی حیات
کیپشن: ڈیفنس میں بندر
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: محکمہ جنگلی حیات کی کارروائی، لاہور کے علاقے ڈیفنس سے آوارہ گردی کرنے والے بندر پکڑ لیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق ڈیفنس میں بندر کی وجہ سے ٹریفک متاثر ہوئی، بندر علاقے میں آزادانہ گھوم رہا تھا۔ شکایات پر محکمہ جنگلی حیات نے کارروائی کی اور بندر کو پکڑ کر جلو پارک منتقل کردیا گیا۔ بندر کو پکڑنے میں کئی گھنٹے لگ گئے جبکہ بندر نے محکمہ جنگلی حیات کی ٹیم کی خوب دوڑائیں لگوائیں۔