ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

مون سون بارشوں کا سلسلہ پورا ہفتہ جاری رہنے کا امکان

weather
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(مانیٹرنگ ڈیسک)شہر میں آج پھر بادلوں کا بسیرا ،ٹھنڈی ہوائیں چلنے سے موسم خوشگوار ہو گیا۔

تفصیلات کےمطابق لاہور میں آج بھی آسمان پر بادلوں کا بسیرا ہے جبکہ ٹھنڈی ہوا ہوائیں چلنے سے موسم خوشگوار ہو گیا ہے جس سے شہریوں کے چہرے کھل اٹھے ہیں،شہر میں درجہ حرارت 29سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جبکہ ہوا میں نمی کا تناسب 79 فیصد ہے۔واضح رہے کہ محکمہ موسمیات نے شہر میں بارشوں کی پیش گوئی کر رکھی ہے مون سون بارشوں کا سلسلہ پورا ہفتہ جاری رہنے کا امکان ہے۔