ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سندر میں تیز رفتار کار نے نوجوان کو کچل دیا

سندر میں تیز رفتار کار نے نوجوان کو کچل دیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: سندر میں تیز رفتار کار نے نوجوان کو کچل دیا۔
حادثے میں فرسٹ ایئر کا طالب علم اکرام جاں بحق ہوگیا ۔ پولیس نے کارروائی کے بعد لاش مردہ خانہ منتقل کر دی۔
والدہ نے مطالبہ کیا ہے کہ مقدمہ درج کر کے ملزمان کو گرفتار کیا جائے۔