پنجاب کے منتخب نمائندے پولیس اورافسر شاہی کے رویہ کیخلاف یک زبان ہو گئے

پنجاب کے منتخب نمائندے پولیس اورافسر شاہی کے رویہ کیخلاف یک زبان ہو گئے
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

علی اکبر: پنجاب کے منتخب نمائندے پولیس اورافسر شاہی کے رویہ کے خلاف یک زبان ہو گئے۔ ڈپٹی سپیکرنے تحریک استحقاق پیش کرکے تاریخ رقم کردی۔

پنجاب اسمبلی کی روایات کے مطابق وزراء، پارلیمانی سیکرٹری اور سپیکر اپنے بزنس جمع نہیں کروا کرسکتے لیکن ڈپٹی سپیکرسردار دوست مزاری نے پولیس کے خلاف نہ صرف تحریک استحقاق ایوان میں پیش کردی۔

 بلکہ ان کی تحریک استحقاق کے بعد اپوزیشن اور حکومت کے ارکان سب افسر شاہی اور پولیس کے خلاف یک زبان ہو کر شکایات کرتے دکھائی دیئے۔     

Shazia Bashir

Content Writer