کوٹ لکھپت جیل میں ہسپتال کا افتتاح

کوٹ لکھپت جیل میں ہسپتال کا افتتاح
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: سنٹرل جیل کوٹ لکھپت میں ہسپتال کاافتتاح کر دیاگیا۔

علیم خان فاونڈیشن کی جانب سے بنائے گئے ہسپتال کا افتتاح گورنرپنجاب چودھری محمدسرور نے کیا، تقریب میں ایم پی اے عبدالعلیم خان،شعیب صدیقی،سینئرصحافی حسن نثار،ہارون رشیدکی بھی شرکت،جیل میں پہلےسےقائم ہسپتال کی اپ گریڈیشن اورتزئین وآرائش کی جائےگی۔

Azhar Thiraj

Senior Content Writer