سٹی 42:افغان طالبان کی پاک افغان بارڈر پر بلااشتعال جاریت کیخلاف بھرپور جوابی کارروائیاں جاری ہیں ۔
سکیورٹی ذرائع کے مطابق پاک فوج نے صوبہ ننگرہار میں افغان طالبان کے ٹینک کو اڑادیا۔
آپریشن غضب للحق تاحال جاری ہے اور اپنے اہداف حاصل ہونے تک جاری رہےگا۔