سٹی 42: آپریشن غضب للحق،پاک فضائیہ ک نے صوبہ لغمان میں جوابی کارروائی کی ۔
سیکیورٹی ذرائع کے مطابق افواج پاکستان کی جانب سے افغان طالبان کی بلااشتعال جارحیت کا بھرپور اور موثر انداز میں منہ توڑ جواب جاری ہے ۔ پاک فضائیہ کی جوابی کارروائی میں صوبہ لغمان میں اسلحہ ڈپو،اے بی ایف بٹالین ہیڈکوارٹر اور ننگرہار بریگیڈ مکمل طورپر تباہ ہوگیا۔
پاکستان کی مسلح افواج افغان طالبان کی بلا اشتعال جارحیت کیخلاف بھرپور جوابی کارروائی کررہی ہیں۔