سٹی 42: اسلامپورہ کے علاقہ میں پنجاب اسمبلی کے ملازم نے مبینہ طور پر خودکشی کرلی
35 سالہ نوید مسیح نے ایم پی اے سبطین شاہ کے کمرے میں گولی ماری۔
پولیس نے موقع پر پہنچ کر تحقیقات شروع کر دیں۔ پولیس کا کہنا ہے کہ واقعہ خودکشی ہے یا قتل یہ تحقیقات کے بعد پتہ چلے گا
Stay tuned with 24 News HD Android App