ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سہیل آفریدی کا لاہور کا دورہ، اہم ملاقاتوں کیلئے آج  جیل جائیں گے

سہیل آفریدی کا لاہور کا دورہ، اہم ملاقاتوں کیلئے آج  جیل جائیں گے
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی42ؒ: وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی  آج شاہ محمود قریشی، یاسمین راشد اور عمر سرفراز سے ملاقات کے لیے جیل جائیں گے۔

سہیل آفریدی ایک بجے لاہور ہائی کورٹ میں وکلاء سے خطاب  اور ہائی کورٹ میں پارٹی رہنماؤں کی فیملی اور وکلا سے ملاقاتیں بھی کریں گے۔ اس دوران وہ ٹکٹ ہولڈرز اور تنظیمی عہدیداروں سے مشاورت بھی کریں گے۔

شام 5 بجے وزیر اعلیٰ زمان پارک جائیں گے جبکہ شام 7 بجے محمود رشید، مرحوم ظل شاہ اور دیگر پارٹی رہنماؤں کے گھروں کا دورہ کریں گے۔