ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور میں 176 ٹریفک حادثات؛ 212 افراد زخمی 

لاہور میں 176 ٹریفک حادثات؛ 212 افراد زخمی 
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: گزشتہ24گھنٹوں میں مختلف علاقوں سے176ٹریفک حادثات رپورٹ ہوئے ۔
ریسکیو حکام کے مطابق حادثات کی زد میں آ کر مجموعی طور پر 212 افراد زخمی ہوئے، 65شدید زخمیوں کو طبی امداد کیلئے مقامی ہسپتالوں میں منتقل کیا گیا۔
147معمولی زخمیوں کو موقع پرطبی امداد فراہم کی گئی،
حادثات ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کے باعث پیش آئے۔