ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

 حریم شاہ کی نئی ڈانس ویڈیو نے سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی     

 حریم شاہ کی نئی ڈانس ویڈیو نے سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی     
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک) معروف ٹک ٹاکر حریم شاہ کی معروف گیت پرنئی ڈانس ویڈیو نے ایک بار پھر تہلکہ مچا دیا۔

تفصیلات کے مطابق  حریم شاہ اپنی مبینہ شادی کے بعد اب ہنی مون پر ترکی میں موجود ہیں اور یہ ویڈیو بھی وہیں سے سامنے آئی ہے۔ حریم شاہ کے ٹک ٹاک اور انسٹاگرام اکاﺅنٹس پر پوسٹ کی گئی اس ویڈیو میں وہ معروف گیت پر رقص کر رہی  ہیں۔

  حریم شاہ اس ویڈیو میں کسی ایسے کمرے میں موجود ہوتی ہیں جو بظاہر کوئی دفتر لگ رہا  ہے۔ کمرے میں ترکی اور پاکستان کے پرچموں کے ساتھ دو دیگر جھنڈے بھی پس منظر میں موجود ہوتے ہیں۔ ایک طرف ایک کرسی پڑی ہے  جبکہ سامنے میز پر ایک لیپ ٹاپ  موجود ہے۔