سٹی 42: ایم پی اےمیاں عمران جاوید نے عوامی مسائل کیلئےکھلی کچہری لگا ئی ، کھلی کچہری کاانعقادمرکزی دفترپی پی163باگڑیاں میں کیاگیا
جمشید طور، طارق محمود، ملک محسن نمبردار، چودھری غلام مصطفی ،چودھری اقبال، ریاض بھٹی، ملک منشا، عامر خان، حاجی حمید سلطان،شمیم اختر، بشریٰ ملک، رمشاء شبیر سمیت دیگر نے شرکت کی
حلقہ کے مختلف علاقوں میں درپیش مسائل پر گفتگو ہوئی ،حلقہ میں جاری ترقیاتی منصوبوں کا جائزہ لیا گیا ،ایم پی اے میاں عمران جاوید نے جلد مسائل حل کرنے کا وعدہ کیا
Stay tuned with 24 News HD Android App