ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

11سالہ بچےکےساتھ بد فعلی کی کوشش ناکام،ملزم گرفتار

11سالہ بچےکےساتھ بد فعلی کی کوشش ناکام،ملزم گرفتار
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

  علی چودھری :11سالہ بچےکےساتھ بد فعلی کی کوشش کرنےوالاملزم کو گرفتار کر لیا۔

 تفصیلات کے مطابق  ایس پی کینٹ کی ہدایت پرچوکی گلدشت ٹاؤن پولیس  کے15 کی کال پرفوری ایکشن لینے کے بعد11سالہ بچے کے ساتھ بد فعلی کی کوشش کو ناکام بنا کر ملزم عبدالرحمان  کوگرفتار کر لیا۔
متاثرہ بچے کی والدہ کی مدعیت میں نامزد ملزم عبدالرحمان کیخلاف فوری مقدمہ درج کر لیا۔