ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پیر کو عام تعطیل ، نوٹیفکیشن جاری

پیر کو عام تعطیل ، نوٹیفکیشن جاری
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: سندھ حکومت نے پیر یکم مئی کو یومِ مزدور کی مناسبت سے عام تعطیل کا نوٹی فکیشن جاری کر دیا۔

صوبائی حکومت نے اس حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے جس کے مطابق یکم مئی بروز پیر عام تعطیل ہوگی۔

https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2023-04-27/1219524_8633325_1_updates.jpg

یومِ مزدور کے موقع پر ملک کے مختلف شہروں میں تقریبات کا انعقاد بھی کیا جائے گا۔

Ansa Awais

Content Writer