ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پنجاب کابینہ محفوظ زون میں آگئی

 پنجاب کابینہ محفوظ زون میں آگئی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(سٹی 42) پنجاب کابینہ محفوظ زون میں آگئی، تحریک انصاف کی اندرونی کشمکش کے سبب وزراء کی تبدیلی کا پروگرام موخر کردیا گیا۔

پنجاب کے وزراء کے سر سے بڑا خطرہ ٹل گیا، تبدیلی سرکار نے صوبائی کابینہ میں ردوبدل بجٹ تک موخر کردیا، جس کی وجہ سے وزراء کو اپنی کارکردگی بہتر بنانے کا ایک اور موقع مل گیا۔

حکومتی ذرائع کے مطابق وزراء کو ہٹانے کا فیصلہ پارٹی کی اندرونی کشمکش کے باعث کیا گیا، کابینہ میں فوری تبدیلی سے عوامی سطح پر حکومتی معاملات خراب ہوتے ہیں، کابینہ میں ردوبدل ضرور ہوگا لیکن بجٹ کے بعد۔

Sughra Afzal

Content Writer