سٹی 42: ایشیا کپ میں بھارت نے سری لنکا کو 203 رنز کا ہدف دیا
سری لنکا نے 203 رنز کے تعاقب میں 9 اوورز میں سینچری کرلی ہے ۔ اس وقت درکار رن ریٹ 9.9 ہے ۔
سری لنکا اپنی ایک وکٹ بھی گنوا چکا ہے مگر اس کے باوجود سری لنکا کے بہترین سکور کے ساتھ جیتنے کے امکانات بھی بڑھ رہے ہیں