10 کلو آٹے کی قیمت 648 روپے مقرر ،نیا اعلامیہ جاری

 floor rates decide by govt
کیپشن: floor rates
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)سرکاری سستے آٹے کے نئے ریٹ متعین، حکومت خیبرپختونخوا نے سبسیڈائزڈ آٹے کی نرخ کی نظر ثانی کے بعد نئے ریٹس مقرر کردیے. محکمہ خوراک نے اعلامیہ جاری کر دیا.

تفصیلات کےمطابق  حکومت خیبرپختونخوا نےسرکاری سستے آٹے کے نئے ریٹ متعین کردیے، حکومت خیبرپختونخوا نے سبسیڈائزڈ آٹے کی نرخ کی نظر ثانی کے بعد نئے ریٹس مقرر کردیا جبکہ محکمہ خوراک نے اعلامیہ بھی جاری کر دیا۔

جاری اعلامیہ کے مطابق پشاور میں 20 کلو آٹے کے تھیلے کی قیمت 1295 روپے مقرر کی گئی، 10 کلو آٹے کی قیمت 648 روپے مقرر کی گئی، محکمہ خوراک کا کہناتھا کہ پنجاب میں سرکاری سبسیڈائزڈ آٹے کی نرخ بڑھانے کے بعد حکومت خیبرپختونخوا نے نرخ بڑھا دی۔ 

M .SAJID .KHAN

Content Writer