ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پلاٹ کی اقساط کی عدم ادائیگی پر تشدد؛ شہری جاں بحق

پلاٹ کی اقساط کی عدم ادائیگی پر تشدد؛ شہری جاں بحق
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: کاہنہ میں پلاٹ کی اقساط کی عدم ادائیگی پرمبینہ تشددسےشہری جاں بحق ہوگیا ۔
65سالہ صادق اپنےبیٹےراشدکےساتھ شاہ ہوم سوسائٹی کےدفترگیا۔سوسائٹی انتظامیہ نےاقساط کی عدم ادائیگی پرمبینہ تشددکانشانہ بنایا۔
سوسائٹی انتظامیہ کےمبینہ تشددسے65سالہ صادق دم توڑگیا۔پولیس نےلاش مردہ خانےمنتقل کرکےتحقیقات کاآغازکردیا۔
پولیس کا کہنا ہے تحقیقات جاری ہیں ۔واقعہ میں ملوث ملزم جلدگرفتارکرلیں گے۔