ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

مشہور شخصیت کا  مشہور بیٹا گرفتار ہو کر حوالات پہنچ گیا

Taji Khokhar, Farrukh Khokhar, Islamabad Police, City42
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی42: بریکنگ نیوز آ رہی ہے کہ تاجی کھوکھر کے بیٹے کو پولیس نے گرفتار کر لیا ہے۔ 

اسلام آباد  پولیس نے تاجی کھوکھر کے بیٹے فرخ کھوکر کو  گرفتار کیا ہے۔  وفاقی دارالحکومت کی پولیس کے  ذرائع نے بتایا کہ فرخ کھوکر کو غیر قانونی اسلحہ رکھنے پر  گرفتار کیا گیا ہے اور اسے آب پارہ تھانے مین بند کیا گیا ہے۔ 

کھوکھر کے بیٹے فرخ کھوکھر نے 18 جولائی کو  جمعیت علمائے اسلام (ف) میں شمولیت اختیار کی تھی۔