سٹی 42: باٹا پور حدود میں محمد اسلم کو چھری کے وار سے قتل کرنے والا ملزم گرفتار ہوگیا۔
اندھے قتل میں ملوث ملزم محمد عمر ولد منیر کو گرفتار کر لیا گیا۔ ڈی آئی جی آپریشنز نے کہا پولیس ٹیموں نے جدید تفتیش سے اندھے قتل کا سراغ لگایا۔ابتدائی تفتیش میں ملزم نے رقم کے تنازع پر قتل کا اعتراف کیا۔
ملزم سے مزید تفتیش جاری، قانونی تقاضے مکمل کیے جا رہے ہیں۔شہریوں کے خلاف سنگین جرائم میں ملوث افراد کا ٹھکانہ جیل ہے۔
Stay tuned with 24 News HD Android App