ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

مقامی اور عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں اضافہ

مقامی اور عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں اضافہ
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

اشرف خان:مقامی اور عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمتوں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

عالمی مارکیٹ میں سونا 23 ڈالر مہنگا ہوکر 4,165 ڈالر فی اونس پر پہنچ گیا۔

مقامی سطح پر فی تولہ سونا 2,300 روپے اضافے کے بعد 4,38,862 روپے میں دستیاب ہے۔ اسی طرح 10 گرام سونا 1,972 روپے کے اضافے کے ساتھ 3,76,253 روپے کا ہو گیا ہے۔

چاندی کی قیمت میں بھی اضافہ دیکھا گیا ہے، اور ایک تولہ چاندی 60 روپے بڑھ کر 5,482 روپے میں فروخت ہو رہی ہے۔