علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے آج کے امتحانات ملتوی

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے آج کے امتحانات ملتوی
کیپشن: file photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک:علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے تحصیل راولپنڈی اور اسلام آباد میں آج ہونے والے امتحانات ملتوی کر دیئے گئے۔

ترجمان اوپن یونیورسٹی کے مطابق ملتوی شدہ امتحانات 14دسمبر کو ہوں گے۔ترجمان کا کہنا ہے کہ ضلع راولپنڈی کی دیگر تحصیلوں میں امتحانات شیڈول کے مطابق ہوں گے۔