ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

صوبائی دارالحکومت میں سکیورٹی کے بہترین انتظامات کئے گئے ،سی سی پی او

صوبائی دارالحکومت میں سکیورٹی کے بہترین انتظامات کئے گئے ،سی سی پی او
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: 9ذوالحج کی رات اور عیدالاضحیٰ کیلئے لاہور پولیس کا جامع سکیورٹی پلان سامنے آگیا ۔ 
سی سی پی او لاہور نے کہا صوبائی دارالحکومت میں سکیورٹی کے بہترین انتظامات کئے گئے ،ون ویلنگ اورہلڑبازی کی ہرگز اجازت نہیں،ہوائی فائرنگ اور اسلحہ کی نمائش پر سخت قانونی کارروائی ہو گی،بازاروں اور شاپنگ سنٹرزمیں پٹرولنگ یونٹ گشت پر مامورہےلیڈی پٹرولنگ یونٹ خواتین اور بچوں کے تحفظ کو یقینی بنائے گا،۔
بیوپاریوں اور خریداروں کی سکیورٹی کیلئے پٹرولنگ جاری رکھیں۔
جرائم پیشہ اور مشتبہ عناصر کے خلاف سرچ و کومبنگ آپریشنز کئے جائیں۔سپروائزری افسران سکیورٹی ایس او پیز پر مکمل عملدرآمد یقینی بنائیں۔