اسرار خان : جناح باغ کے قریب تیز رفتار کار کی ٹکر سے راہگیر جاں بحق ہوگیا
چھیپا ترجمان کے مطابق 50 سالہ یوسف سڑک پار کرتے تیز رفتار کار کی زد میں آیا،پولیس کارروائی کے بعد لاش مردہ خانے منتقل کر دی گئی، پولیس سیف سٹی کیمروں کی مدد سے کار کا پتا چلانے کی کوشش کررہی ہے اور امید ظاہر کی جارہی ہے کہ کارڈرائیور پکڑا جائے گا
Stay tuned with 24 News HD Android App