عابد چوہدری : ٹریفک پولیس لاہو ر نے کارروائی کرتے ہوئے ،302 کے مقدمہ میں ملوث مطلوب کار پکڑ لی
انسپکٹر عرفان ڈوگر اپنے ٹیم ممبرز مشتاق اور عاصم کے ہمراہ ڈیوٹی پر موجود تھے،ٹریفک افسران نے نیو راوی پل پر ای چالان چیکنگ کے لئے مشکوک کار کو روکا،مشکوک ڈرائیور نے گاڑی کو بھگا دی، ٹریفک پولیس ٹیم نے روک لیا،چیکنگ پر گاڑی کی نمبر پلیٹ جعلی نکلی ،302 کے مقدمہ میں ملوث پائی گئی،ٹریفک پولیس ٹیم نے ڈرائیور کو گاڑی سمیت تھانہ شاہدرہ کے حوالے کردیا
Stay tuned with 24 News HD Android App