سٹی 42: کاہنہ کے علاقے میں خاوند نے بیوی کو قتل کر دیا
ملزم اعظم نے گلا کاٹ کر اپنی بیوی شبنم کو موت کے گھاٹ اتار دیا،ملزم نے گھریلو ناچاقی پر اپنی بیوی کو تشدد کے بعد قتل کردیا
واردات کے بعد ملزم فرار ہو گیا جسے ڈولفن سکواڈ نے گرفتار کر لیا
ڈولفن سکواڈ نے ملزم کو کاہنہ پولیس کے حوالے کر دیا،پولیس نے لاش مردہ خانے منتقل کرکے تحقیقات شروع کر دی
Stay tuned with 24 News HD Android App