حریم شاہ کی ایک اورنئی بولڈ ویڈیو وائرل

حریم شاہ کی ایک اورنئی بولڈ ویڈیو وائرل
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)متنازعہ بیان اور  ملک کی نامور شخصیات کے ساتھ بولڈ تصاویر اور ویڈیوز  کی وجہ سے مشہور ہونے والی ٹک ٹاکر حریم شاہ نے ایک اور بولڈ ویڈیو شیئر کر دی ہے ۔

 تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی دور حکومت میں انتہائی اہم ملکی عمارتوں تک رسائی رکھنے والی متنازعہ ٹک ٹاکر حریم  شاہ نے اپنے سوشل میڈیا اکاونٹ سے  سوئمنگ پول میں سوئمنگ کرتے ہوئے بولڈ ویڈیو شیئر کی ہے جس پر سوشل میڈیا پر ہنگامہ برپا ہو گیا ، صارفین نے حریم شاہ کو آڑے ہاتھوں لے لیا، کسی نے  پردے کی تلقین کر دی تو کسی نے  سوئمنگ نہ آنے کا طعنہ دیتے ہوئے سوئمنگ سیکھنے کا مشورہ دیا، کچھ دل جلے حریم شاہ  کو مفت میں سوئمنگ سکھانے کی آفر بھی کرتے دیکھائی دیئے ۔

Ansa Awais

Content Writer