ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور میں 167 ٹریفک حادثات رپورٹ، 189 افراد زخمی

لاہور میں 167 ٹریفک حادثات رپورٹ، 189 افراد زخمی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42 : شہرمیں ٹریفک حادثات کا سلسلہ بدستور جاری ہے، گزشتہ 24 گھنٹوں میں مختلف علاقوں سے167 ٹریفک حادثات رپورٹ ہوئے ۔ 

ریسکیو حکام کے مطابق حادثات کی زد میں آ کر ایک شخص جاں بحق، 189 افراد زخمی ہوئے، جن میں سے 70 شدید زخمیوں کو طبی امداد کیلئے مقامی ہسپتالوں میں منتقل کیا گیا، جبکہ 119معمولی زخمیوں کو موقع پر طبی امدادفراہم کی گئی۔

ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ حادثات ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کے باعث پیش آئے ۔