ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

شاہ عالم مارکیٹ بینک میں آگ لگ گئی

شاہ عالم مارکیٹ بینک میں آگ لگ گئی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: شاہ عالم مارکیٹ بینک میں آتشزدگی کا واقعہ پیش آگیا ۔
ریسکیو ایمرجنسی گاڑیاں جائے حادثہ پر موجود ہیں ۔ ریسکیو فائر فائٹرز نے امدادی کارروائیاں کرتے آگ پر قابو پا لیا۔
 ریسکیو 1122 کے مطابق آگ بینک کے آئی ٹی روم میں لگی۔ 

فی الحال کسی جانی و مالی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی ۔