ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ترقیاتی منصوبہ کرپشن کیس : فواد چودھری کی درخواست ضمانت پر فیصلہ محفوظ

 ترقیاتی منصوبہ کرپشن کیس : فواد چودھری کی درخواست ضمانت پر فیصلہ محفوظ
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(حاشر وڑائچ) جہلم میں ترقیاتی منصوبہ کرپشن کیس میں عدالت نے  فواد چوہدری کی درخواست ضمانت بعد از گرفتاری کی سماعت مسترد کر دی۔ 

 عدالت میں جہلم میں ترقیاتی منصوبے میں کرپشن کیس کی سماعت ہوئی جہاں احتساب عدالت کے جج ناصر جاوید رانا نے فیصلہ سناتے ہوئے درخواست ضمانت مسترد کردی۔ 

 خصوصی عدالت کے جج ناصر جاوید رانا نے دلائل مکمل ہونے پر فیصلہ سنایا۔
 

Ansa Awais

Content Writer