ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ٹیچر نے بچوں کے موبائل فون جلا دیے، ویڈیو وائرل

ٹیچر نے بچوں کے موبائل فون جلا دیے، ویڈیو وائرل
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: انڈونیشیا میں موبائل فونز اسکول لانے پر ٹیچرز نے بچوں کے موبائل فون جلادیئے۔

سماجی رابطے کی سائٹ انسٹاگرام پر انڈونیشیا کے اسکول کی ایک ویڈیو شیئر کی گئی ہے جس میں کلاس کے دوران طلبہ کے موبائل استعمال کرنے پرخاتون ٹیچر کا سخت ردعمل سامنے آیا۔

ویڈیو میں دیکھاجاسکتا ہے کہ بچوں کی جانب سے موبائل فونز اسکول لانے پر ٹیچرز نے طلبہ کے فونز ضبط کرکے انہیں ڈرم میں بھڑکتی آگ میں ڈال دیا۔دوسری جانب اس دوران طلبہ ٹیچرز سے موبائل فون آگ میں نہ پھینکنے کی درخواست کرتے رہے لیکن ٹیچرز نے ایک نہ سنی۔

Abdullah Nadeem

کنٹینٹ رائٹر