ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

جناح ہسپتال کی ہاؤس آفیسرڈاکٹر انعم شفیق وفات پا گئیں

جناح ہسپتال کی ہاؤس آفیسرڈاکٹر انعم شفیق وفات پا گئیں
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(بسام سلطان) جناح ہسپتال کی ہاؤس آفیسرڈاکٹر انعم شفیق قضائے الہٰی سے وفات پا گئیں،مرحومہ کی نماز جنازہ علامہ اقبال میڈیکل کالج میں ادا کردی گئی.

تفصیلات کے مطابق  ڈاکٹر انعم شفیق بلڈ کینسر کے مرض میں مبتلا تھیں،ڈاکٹر انعم کا بون میرو ٹرانسپلانٹ بھی کرایا گیامگر جانبر نہ ہو سکیں،مرحومہ کی نماز جنازہ علامہ اقبال میڈیکل کالج میں ادا کی گئی.

نمازہ جنازہ میں پروفیسر سلیم جعفر، ڈاکٹر زمان خان اور ڈاکٹر عاقب سمیت پروفیسر، ڈاکٹرز و پیرامیڈکس نےشرکت کی۔

M .SAJID .KHAN

Content Writer