ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

رائیونڈ میں 2بھائیوں کو تشدد کرکے مارنے والے مرکزی ملزم کو گرفتار کرلیا گیا

رائیونڈ میں 2بھائیوں کو تشدد کرکے مارنے والے مرکزی ملزم کو گرفتار کرلیا گیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

عرفان ملک:رائیونڈ میں 2بھائیوں کو تشدد کرکے جان سے مارنے والے مرکزی ملزم کو گرفتار کرلیا گیا۔

پولیس کے مطابق بھائیوں کے قتل میں ملوث مرکزی ملزم اویس کو گرفتارکر لیاگیا،  ملزم اویس کی نوجوان کوبلا مارنے کی فوٹیج سامنے آئی تھی۔ 

واقعہ میں ملوث ابتک 2ملزم اویس اور تیمور گرفتار کیے جاچکے ،4ملزموں کی گرفتاری کے لئے چھاپے مارے جارہے ہیں ، قتل کی تفتیش سی سی ڈی چوہنگ کے حوالے کر دی گئی۔