ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ٹک ٹاکر اقرا کنول، حسنین شاہ، ندیم مبارک عرف نانی والا کیخلاف 3 مقدمات درج

ٹک ٹاکر اقرا کنول، حسنین شاہ، ندیم مبارک عرف نانی والا کیخلاف 3 مقدمات درج
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

عرفان ملک : آن لائن جوا ایپس کی پرموشن کرنیوالےیوٹیوبرز کیخلاف کارروائیاں، نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی نے کارروائیاں تیز کر دیں،اقرا کنول، ندیم مبارک عرف نانی والا ،حسنین شاہ کیخلاف مقدمات درج کرلئے۔ 

معروف سوشل میڈیا انفلوئنسرز اقرا کنول کے خلاف 3مقدمات درج کئے گئے جبکہ ندیم مبارک عرف نانی والا ،حسنین شاہ کے خلاف بھی 3 مقدمات درج کئے۔

تحقیقاتی ایجنسی نےیوٹیوبرز سے مؤقف جاننے کے لئے3مرتبہ طلب کیا، حکام کا کہنا تھا کہ یوٹیوبرز نے جان بوجھ کر تفتیش میں شامل ہونے سےگریز کیا۔

تینوں یوٹیوبرز پر غیر قانونی ٹریڈنگ ایپس کی تشہیر میں ملوث کا الزام ہے، یوٹیوبرز عوام کو منافع کا لالچ دے کر سرمایہ کاری کیلئے اُکساتے رہے،مقدمات میں نامزد ملزموں کی گرفتاری کے لئے خصوصی چھاپہ مار ٹیمیں تشکیل دے دی گئی ہیں۔