وزیراعلیٰ سندھ مقبول باقر نے سول اسپتال کے ایم ایس کو عہدے سے ہٹا دیا

 وزیراعلیٰ سندھ مقبول باقر نے سول اسپتال کے ایم ایس کو عہدے سے ہٹا دیا
کیپشن: Maqbool Baqir, file photo
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: نگراں وزیراعلیٰ سندھ مقبول باقر نے سول اسپتال کے ایم ایس قادر بھٹو کو عہدے سے ہٹا دیا۔ 

خیرپور میں سول اسپتال کی خراب صورتحال پر وزیر اعلیٰ نے ڈائریکٹر فنانس فہیم شیخ کو معطل کردیا۔ 

ذرائع کے مطابق سول اسپتال میں کرپشن کی تحقیقات کے لیے سیکرٹری صحت سے رپورٹ طلب کر لی ہے۔