ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

رات گئے نئے نویلے بستر بے گھر افراد کا انتظار کرتے رہے

رات گئے نئے نویلے بستر بے گھر افراد کا انتظار کرتے رہے
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ناصر) حکومت کی جانب سے بنائی گئی عارضی پناہ گاہ شہریوں کو پسند نہ آئی ، پناہ گاہیں رات گئے تک خالی پڑی رہیں۔

تفصیلات کے مطابق ٹھوکر نیاز بیگ پر قائم کی گئیں عارضی پناہ گاہیں رات گئے تک خالی پڑی رہیں، نئے نویلے بستر بے گھر افراد کا انتظار کرتے رہے لیکن ایک شہری کے علاوہ کوئی بھی ان بستروں میں سونے نہ  آیا,ضلعی حکومت کا ایک نمائندہ بھی شہریوں کی رہنمائی کے لئے تعینات کیا گیا ہے لیکن کوئی بھی شہری پناہ گاہوں کے بارے رہنمائی لینے نہ آیا۔

حکومتی ذرائع کا کہنا تھاکہ یہاں بہترین انتظامات کئے گئے ہیں اورچند دنوں میں یہاں لوگوں کی بھیڑ دیکھنے کو ملے گی۔

M .SAJID .KHAN

Content Writer