سٹی 42: ایم این اے سیف الملوک کھوکھر مرکزی دفتر پی پی 168 میں پہنچ گئے ،عوامی مسائل سننے کیلئے کھلی کچہری لگالی
مسلم لیگ ن کے لاہور کے صدر ایم این اے سیف الملوک کھوکھر نے اپنے مرکزی دفتر میں کھلی کچہری لگائی جہاں علاقے کے معززین مطیع الرحمان کھوکھر، عرفان عابد سندھو، چوہدری مختار جٹ، رفاقت ریاض ،سعد شاہ، خلیل جٹ، عدالت حسین کھوکھر، سیدہ یاسمین حیدر ،کرن اسلم، شازیہ بھٹی سمیت دیگر موجود تھے
جوہر ٹاؤن بلاک ایچ تھری میں ایم این اے سیف الملوک کھوکھر میں پہنچ گئے ،حلقہ کے مسائل جلد حل کرنے کا وعدہ کیا، حلقہ کی عوام سے ملاقات کی، باہمی دلچسپی کے امور پر گفتگو ہوئی ، حلقے کے لیے ترقیاتی کاموں کو شروع کرنے کا وعدہ کیا
لیگی رہنما ملک فیصل اشرف کھوکھر، عبداللہ کمبوہ ،بلال اشرف کمبوہ، عبیداللہ ظہیر ، خدا بخش ،محمد رمضان، سیف اسلم کمبوہ سمیت دیگر نے بھی شرکت کی


