پرویز پرویز الٰہی کو گرفتار کرنے کیلئےاینٹی کرپشن کی ٹیم  ان کی رہائشگاہ پہنچ گئی   

Pervaiz Ilahi,anti corruption team,City42
کیپشن: Pervaiz Elahi,file photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)کرپشن مقدمات میں ضمانت خارج ہونے پر محکمہ اینٹی کرپشن کی ٹیم پی ٹی آئی رہنما اور سابق وزیراعلیٰ پرویز الٰہی کی گرفتاری کیلئے ان کی رہائشگاہ پہنچ گئی۔

تفصیلات کے مطابق محکمہ اینٹی کرپشن نے عدالت سے ضمانت خارج ہونے پر پرویز الٰہی کو گرفتار کرنے کا فیصلہ کیا گیا، ڈی جی اینٹی کرپشن کاکہناہے کہ چودھری پرویز الٰہی نے جاری میڈیکل سرٹیفکیٹ عدالت میں جمع کرایا تھا،محکمہ اینٹی کرپشن نے لاہور پولیس کی مدد مانگ لی ہے، ڈی جی کاکہناہے کہ پرویز الٰہی کو آج ہر صورت گرفتار کریں گے،اینٹی کرپشن میں پرویز الٰہی کی جانب سے جعلی میڈیکل جمع کرانے پر بھی کارورائی کریں گے۔