سٹی 42: لاہور پولیس کے 111ہیڈ کانسٹیبل و کانسٹیبلز پی کیڈٹ کا امتخان پاس کرکے ٹی اے ایس آئی بھرتی ہوگئے ۔
نوٹیفکیشن کے مطابق نئے بھرتی ہونے والے ٹی اے ایس آئی کا میڈیکل بھی سرکاری ہسپتال سے کلیئر ہو گیا ، نئے بھرتی ہونے والے ٹی اے ایس آئی کے تمام کاغذات کی ویرفیکیشن مکمل کر لی گئی ۔
ٹی اے ایس آئی پروبیشن پیریڈ میں کارکردگی نہ دکھا سکے تو نوکری سے برخاست کر دیا جائیگا،لاہور پولیس میں ڈیوٹی کرنے والے ہیڈکانسٹیبلز اور کانسٹیبلز کو لاہور پولیس سے ریلیو کر دیا گیا۔
Stay tuned with 24 News HD Android App