ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

آرمی چیف کی والدہ ماجدہ کی نماز جنازہ ادا؛ اہم شخصیات کی شرکت

آرمی چیف کی والدہ ماجدہ کی نماز جنازہ ادا؛ اہم شخصیات کی شرکت
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

احمد منصور : آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کی والدہ ماجدہ کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی
آرمی چیف نے نماز جنازہ خود پڑھائی،نماز جنازہ میں صدر آصف زرداری وزیراعظم شہباز شریف،سابق وزیراعظم نواز شریف چئیر مین سینیٹ یوسف رضا گیلانی ،اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق وفاقی وزراء رانا ثنا ء اللہ طارق فضل چودھری حنیف عباسی محسن نقوی خواجہ آصف  امیر مقام نے شرکت کی 
مسلح افواج کےسربراہا ن  وفاقی وزراء سول حکام  ،سابق آرمی چیف  جنرل ریٹائرڈ قمر جاوید باجوہ سابق آرمی چیف جنرل ریٹائرڈ  اشفاق پرویز کیانی  نے بھی شرکت کی