ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور میں 262 ٹریفک حادثات ؛340 افراد زخمی 

 لاہور میں 262 ٹریفک حادثات ؛340 افراد زخمی 
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 سٹی 42: 24 گھنٹوں کے دوران مختلف علاقوں میں 262 ٹریفک حادثات رپورٹ ہوئے 
ریسکیو حکام کے مطابق ٹریفک حادثات کی زد میں آ کر مجموعی طور پر 340 افراد زخمی ہوئے، 115شدید زخمیوں کو طبی امداد کیلئے مقامی ہسپتالوں میں منتقل کیا گیا، 232 معمولی زخمیوں کو موقع پر طبی امدادفراہم کی گئی، 
حادثات تیز رفتاری اور ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کے باعث پیش آئے