عابد چودھری:چوری کرنے والا ملزم گرفتار،مال مسروقہ برآمد کرلیاگیا، ڈی آئی جی انویسٹی گیشن سید ذیشان رضا نے چوری کی واردات کا نوٹس لیا تھا۔
ملزمان کو گرفتار کر کے مال مسروقہ برآمد کروانے کیلئے ٹیم تشکیل دی گئی تھی، انچارج انویسٹی گیشن تھانہ مناواں کی پولیس ٹیم کے ہمراہ کارروائی کرتے ہوئےملزم کو گرفتار کرلیا۔
ایس پی انویسٹی گیشن کا کہنا تھا کہ ملزم سے چوری کئےگئےاےسی، فریج ودیگرقیمتی سامان برآمدکرلیاگیا۔