سٹی 42: گورنرہاؤس میں پاکستان پیپلزپارٹی کاورکرزکنونشن جاری ہے ۔
صدرلاہورفیصل میرکی قیادت میں ورکرزکنونشن ہورہا ہے ۔ سابق وزیراعظم وصدرپیپلزپارٹی سینٹرل پنجاب راجہ پرویزاشرف ،جنرل سیکرٹری پیپلزپارٹی پنجاب حسن مرتضیٰ ، انفارمیشن سیکرٹری پنجاب شہزادچیمہ،جنرل سیکرٹری لاہورڈاکٹرعائشہ شوکت شریک ہیں ۔
نائب صدرذیشان سہیل ملک ،ایم این اےثمینہ خالدگھرکی ،نائب صدرپیپلزپارٹی مینارٹی ونگ پنجاب ایڈون سہوترا ،نائب صدرلاہورعامرنصیربٹ،سینئرنائب صدرشاہدعباس ،نائب صدرلاہورزاہدذوالفقارخان،نائب صدرلاہورطاہرہ حبیب جالب شریک ہیں ۔
رہنماپیپلزپارٹی شاہدہ جبیں،جنرل سیکرٹری پی پی174وقاص منشاءپرنس شریک ہیں ۔
ورکرزکنونشن میں صدرمملکت آصف علی زرداری کی سالگرہ کاکیک کاٹاجائیگا
Stay tuned with 24 News HD Android App