ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

وزیراعظم شہباز شریف سے خواجہ سعد رفیق کی ملاقات، سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال

وزیراعظم شہباز شریف سے خواجہ سعد رفیق کی ملاقات، سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: وزیراعظم محمد شہباز شریف سے سابق وفاقی وزیر اور پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما خواجہ سعد رفیق نے ملاقات کی۔

وزیراعظم آفس کے مطابق ملاقات میں ملک کی مجموعی سیاسی صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا  جہاں ملکی سیاسی امور اور موجودہ صورتحال سے متعلق مختلف پہلوؤں پر گفتگو کی گئی۔