ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

شادمان؛ ٹولنٹن مارکیٹ میں لگی آگ پر ریسکیو ٹیموں نے قابو پالیا

شادمان؛ ٹولنٹن مارکیٹ میں لگی آگ پر ریسکیو ٹیموں نے قابو پالیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42 : لاہور کے علاقے شادمان کی ٹولنٹن مارکیٹ میں آگ بھڑک اُٹھی، ریسکیو ٹیموں نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے آگ پر قابو پا لیا۔ 

مقامی تاجروں کا کہنا ہے کہ ریسکیو ٹیموں نے آگ پر قابو پا لیا، کولنگ کا عمل جاری ہے۔ 

مقامی تاجروں نے بتایا کہ اگ فشن نیٹ کے گودام میں آگ بظاہر شارٹ سرکٹ کے باعث لگی۔ انہوں نے کہا کہ عمارت کی چھت پر لگے چلرز جزوی متاثر ہوئے، دکانیں محفوظ رہیں ۔