پولیس نےاسلحہ کی نمائش کرنیوالے ٹک ٹاکر کا "سافٹ ویئر اپڈیٹ" کردیا

Accused Arrested for Showing weapon At Lahore
کیپشن: Accused Arrested for Showing weapon
سورس: City42
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

فاران یامین: ٹِک ٹاک کا شوقین ملزم سلاخوں کے پیچھے، سوشل میڈیا پر اسلحہ کی نمائش،ہوائی فائرنگ مہنگی پڑ گئی،سمن آباد پولیس نے ملزم زاہد کو گرفتار کر لیا۔
 پولیس کے مطابق ٹک ٹاکر ملزم زاہد کے قبضہ سے پستول و گولیاں برآمد کی گئی ہیں۔ ملزم نے سوشل میڈیا پر اسلحہ کی نمائش اور ہوائی فائرنگ کی ویڈیوز اپ لوڈ کی تھیں، ملزم کیخلاف مقدمہ درج کر کے حوالات میں بند کر دیا گیا۔ ایس ایچ او فرقان محمود کا کہنا تھا کہ اسلحہ کی نمائش، ہوائی فائرنگ پر پابندی عائد ہے۔ خلاف ورزی پر سخت قانونی کارروائی عمل میں لائی جائیگی۔

Malik Sultan Awan

Content Writer