ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

عید میلاد النبی ﷺ پر اسٹیٹ بینک آف پاکستان بند رہے گا

عید میلاد النبی ﷺ پر اسٹیٹ بینک آف پاکستان بند رہے گا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ثمرا فاطمہ:عید میلادالنبی ﷺ کے موقع پر بینک دولت پاکستان (اسٹیٹ بینک آف پاکستان)  بدھ، 12 ربیع الاول کو عام تعطیل کے باعث بند رہے گا۔

اس موقع پر اسٹیٹ بینک کے تمام دفاتر بند رہیں گے، جبکہ کمرشل بینک، ترقیاتی مالیاتی ادارے (DFIs) اور مائیکرو فنانس بینک بھی عام تعطیل کے باعث عوامی لین دین کیلئے بند رہیں گے۔